٥١

جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

٥٢
بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کو پکڑا دیے جائیں کھلے صحیفے۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

٥٣
ہرگز نہیں ! اصل بات یہ ہے کہ وہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

٥٤
ہرگز نہیں ! یہ تو بس ایک یاد دہانی ہے۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

٥٥
اب جو چاہے اس سے نصیحت اخذ کرلے۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

٥٦
اور یہ لوگ نصیحت اخذ نہیں کریں گے مگر یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق ہے اور وہی مغفرت کا مجاز۔

بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

Notes placeholders